لاہور بار الیکشن ‘سکیورٹی کے  سخت انتظامات کئے گئے 

Feb 26, 2023


لاہور(نامہ نگار)لاہور پولیس نے لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے جبکہ  سٹی ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کیا تھا۔پر سکیورٹی کیلئے پولیس کے بھاری نفری تعینات ہونے کے علاوہ ٹریک پولیس کے ایس پی سٹی شہزاد خان کی نگرانی میں 3 ڈی ایس پی، 14 انسپکٹرز، 70 وارڈنز تعینات تھے جبکہ غلط پارکنگ کے خاتمے کیلئے فوک لفٹرز، بریک ڈاؤن بھی تعینات تھے۔

مزیدخبریں