مستحق شوگر کے مریضوں  کیلئے فری میڈیکل  کیمپ 


لاہور(نامہ نگار) ذیابیطس سنٹر اقبال ٹاؤن ڈاکٹر حسنین کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے بہترین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی نگرانی تمام مریضوں کیلئے فری سکریننگ،مفت ادویات اور مفت انسولین کا اہتمام کیا گیا۔ ماہر ذیابیطس ڈاکٹر عامر نذیر کا کہنا تھا پاکستان شوگر جے مریضوں میں کافی اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے جس کی وجہ ہمارا رہن سہن ہے جس کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ اس مہنگائی کے دور میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام ہونا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...