اراکین مجلس احرار اسلام  لاہور کا ماہانہ اجلاس آج ہو گا


لاہور(خصوصی نامہ نگار) اراکین مجلس احرار اسلام لاہور کا ماہانہ اجلاس آج ایوان احرار نیومسلم ٹاؤن میںبعد نماز مغرب صدر لاہور حاجی محمد ایوب بٹ کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں 5مارچ کو ہونے والی شہدائے ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے اہم مشاورت ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...