ملتان( نمائندہ خصوصی ) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے نیو شاہ شمس کالونی کے مین انٹری گیٹس اور کالونی کے اندر قائم مستقل تجاوزات کو مسمار کر دیا جبکہ عارضی تجاوزات کو ہٹوا کے روڈ کلیئر کرا دیا۔وہاڑی روڈ چوک شاہ عباس، چونگی نمبر 22 اور ڈبل پھاٹک چوک کے اطراف بھی تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلئیر کردیا گیا ہے۔