30 روز کیلئے پتنگ بازی پر پابندی دفعہ 144 نافذ

Feb 26, 2023


لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے پتنگ بازی پر دفعہ144 نافذ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پنجاب کے تمام اضلاع میں پتنگ بازی، پتنگ بازی کے سازو سامان بنانے پر دفعہ 144 نافذکر دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگ سازی کے لیے استعمال ہونے والے سازوسامان پر بھی پابندی ہو گی جبکہ پابندی کا نفاذ 30 دن کے لیے کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں