نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)عوام کو لوٹنے والے جلد خودساختہ اقتدار سے باہر ہوں گے پی ٹی آئی واحد عوامی جماعت ہے چوروں کے ٹولے کو عوام مسترد کر چکے عمران خان ہی عوام کا حقیقی لیڈر ہے جسکو جھکایا نہیں جا سکتاجان کی پرواہ نہیں اور پسی ہوئی عوام کے ساتھ کھڑا ہے دوسری طرف بھگوڑا لیڈر مرض کا بہانہ بنا کرملک سے فرار ہو چکا ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار عبداللہ ضرار مان کی گفتگو ان کا کہنا تھا پاکستان میں مہنگائی کا طوفان چوروں لٹیروں کا پیدا کردہ ہے۔
عوام کو لوٹنے والے جلد خودساختہ اقتدار سے باہر ہو نگے:عبداللہ ضرار
Feb 26, 2023