ایس پی ہیڈ کوارٹرز ماہم خان کی کھلی کچہری 

Feb 26, 2023


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس پی ہیڈ کوارٹرز ماہم خان نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ایس پی ہیڈ کوارٹرز نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،ایس پی ہیڈ کوارٹرز ماہم خان کا کہنا تھاشہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جائے گا۔

مزیدخبریں