کھنہ پل کے علاقے میں 28 سالہ خاتون کی خود کشی


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کھنہ پل کے علاقے میں 28 سالہ عورت اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹکی پائی گئی ریسکیو1122 نے بتایا کہ شمائلہ کی نعش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی گھریلو جھگڑا بھی وجہ بتائی گئی ہے یہ قتل ہے یا خود کشی کا واقعہ پولیس تفتیش کر رہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن