لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر اور سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ انتخابات کے فوری بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلاکر نومنتخب ارکان کا حلف ہونا ضروری ہے۔صدر پاکستان کا تو آئینی کام بھی یہی ہے کہ وہ خود اسمبلی اجلاس بلا کر نو منتخب ارکان سے کہیں کہ وہ حلف اٹھانے کے بعد حکومت سازی کرکے ملک کو آگے لیکر چلیں،لیکن اگر صدر مملکت ہی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط نہیں کریں گے۔
انتخابات کے فوری بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلاکر نومنتخب ارکان کا حلف ہونا ضروری ہے:میاں محمد ایوب
Feb 26, 2024