عوام نے مرکز، پنجاب ،کے پی میں پی ٹی آئی کو مینڈیٹ سونپا ہے: ایس اے حمید

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سابق مشیر چیئرمین وزیر اعلی ٹاسک فورس پنجاب و سینئر نائب صدر پنجاب لائرز فورم پی ٹی آئی ایس اے حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوام نے مرکز، پنجاب اور کے پی میں حکومت سازی کا پی ٹی آئی کو مینڈیٹ سونپا ہے۔ اور 180نشستوں کی واضح اکثریت دی ہے،مگر( ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے ۔اب پی ڈی ایم ٹو کا تماشہ رچانے کی تیاری ہو رہی ہے جس پر پوری قوم مسلط ہونیوالی حکومت کو رد کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...