مہنگائی بڑھنے سے قوت خرید جواب دے گئی ہے:توصیف سلیم

Feb 26, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)اصول پرست گروپ کے رہنما وسابق ممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہاہے کہ گیس ،بجلی کی قیمت میں اضافہ، بے جا ٹیکسزپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی میں تشویشناک حد تک اضافہ سے عام آدمی کی قوت خرید ختم ہوکر رہ گئی ہے ۔

مزیدخبریں