مہمند ایجنسی میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی میں اٹھارہ شدت پسند ہلاک اوردس سے زائد ٹھکانے تباہ کردئیے گئے

ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی،بازئی اورامبرکے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسزنے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پرحملے کیے اورمشتبہ ٹھکانوں کونشانہ بنایا۔ فورسز کی کارروائی میں اٹھارہ شدت پسند ہلاک اوربائیس زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی فورسزنے شدت پسندوں کے دس سے زائد مشتبہ ٹھکانے بھی تباہ کردئیے

ای پیپر دی نیشن