راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے گورنر سلمان تاثیر کے قتل کےملزم ممتاز قادری سے اُس کے اہل خانہ کی ملاقات کرانے کیلئے اڈیالہ جیل کے حکام کو ہدایت کردی ہے

Jan 26, 2011 | 18:39

سفیر یاؤ جنگ
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر دو کے جج راجہ اخلاق حسین نے ملاقات کی اجازت دیتےہوئےکہا کہ اگر جیل حکام ملاقات کی اجازت نہیں دیتے تو درخواست دہندہ دوبارہ عدالت سے رجوع کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب سپرنٹنڈنٹ جیل کی طرف سے داخل کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ اگر ممتاز قادری کے اہل خانہ ملاقات کرنا چاہیں تو انہیں نہیںروکا جائےگا۔
مزیدخبریں