اسامہ بن لادن کی ہلاکت کےباوجودالقاعدہ اب بھی امریکہ کیلئے خطرہ ہے۔ لیون پنیٹا

Jan 26, 2012 | 14:44

سفیر یاؤ جنگ
امریکی ٹی وی سے انٹرویو میں وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان،یمن اورافریقہ میں القاعدہ کیخلاف کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔انکا کہنا تھاکہ گزشتہ برس القاعدہ کےبیس رہنما ہلاک کیے گئےجبکہ دنیا بھرمیں القاعدہ کا تعاقب جاری رکھیں گے۔انہوں نےواضح کیا کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کےباوجود القاعدہ اب بھی امریکہ کیلئے خطرہ ہے۔
مزیدخبریں