کشمیری آج بھارت کےیوم جمہوریہ کویوم سیاہ کےطورپر منارہے ہیں.

کشمیرسمیت دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں. اس دن کو منانے کا مقصدعالمی برادری کو یہ یاد دلانا ہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے سے انکارکرتا آرہا ہےجواس کے جمہوری ملک ہونے کے دعوؤں کے متصادم ہے۔ یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈائوں ہڑتال ہے اورتمام کاروباری ادارے، دفاتر، بینک اور عدالتیں بندہیں اور سڑکوں پر ٹریفک معطل ہے

ای پیپر دی نیشن