چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بحالی کیخلاف درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں بنچ تشکیل

Jan 26, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی بحالی کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں بنچ تشکیل دیدیا گیا۔ بنچ جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل ہے۔ درخواست وزارت بین الصوبائی رابطہ نے دائر کی تھی۔

مزیدخبریں