سنٹرل جیل پشاور میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور عملہ تبدیل

Jan 26, 2014

پشاور (نوائے وقت نیوز) سنٹرل جیل پشاور میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سکیورٹی پر مامور عملے کو تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عملے کو وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر تبدیل کیا گیا۔ عملے کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر تبدیل کیا گیا۔

مزیدخبریں