اپنے مالک کا دل بہلاتی گلہری

اپنے مالک کا دل بہلاتی گلہری

نیویارک( نیٹ نیوز) ننھی گلہری نے کبھی اپنے مالک کو مایوس کرنا مناسب نہیں سمجھا اور اس کا بھرپور طریقے سے دل بہلا کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں۔یہ انوکھی گلہری اپنے مالک کے اشاروں کو خوب سمجھتی ہے اور اس کے کہنے پر کچھ بھی کر گزرنے سے نہیں گھبراتی۔

ای پیپر دی نیشن