چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے وزیراعظم کو سمری ارسال

اسلام آباد (اے پی اے) وفاقی وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے وزیر اعظم کو سمری ارسال کردی۔ وزارت داخلہ نے طارق ملک کے استعفیٰ کے بعد چیئرمین نادرا کی تقرری کیلئے اخبارات میں اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن