نوشہرہ: جرگے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاںبحق

نوشہرہ (نوائے وقت نیوز) خیرآباد میں جرگے کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد جاںبحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن