چینی حکیموں نے شوگر کنٹرول کرنے والی دوا بنا لی

کراچی (خصوصی رپورٹ) چینی حکیموں نے شوگر کنٹرول کرنیوالی دوا بنا لی۔ اُمت کے مطابق ’’تیانچی‘‘ نامی دوا شوگر کو ابتدائی مرحلے میں کنٹرول کر کے اسے ٹائپ ٹو ذیابیطس میں تبدیل نہیں ہونے دیتی، 9 جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اور جلد عالمی سطح پر ایکسپورٹ کی جائیگی۔ دنیا میں 38 کروڑ 20 لاکھ افراد ذیابیطس کا شکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...