امریکہ ایک لاکھ 10ہزار فوجی فارغ کرکے روبوٹ استعمال کریگا:برطانوی اخبار

Jan 26, 2014

کراچی( نوائے وقت نیوز) امریکہ اپنی فوجی افرادی قوت میں واضح کمی کردے گا اور ان کی جگہ روبوٹ لیں گے۔آئندہ سال کے آخر پر امریکی فوج کی افرادی قوت 5لاکھ 40ہزار سے کم کرکے4لاکھ 90ہزار کردی جائے گی۔ امریکہ اپنی فوج کی تعد اد میں ایک لاکھ دس ہزار کی کٹوتی کردے گا۔

مزیدخبریں