طرابلس( اے ایف پی) لیبیا میں مصر کے سفارتخانے کے اغوا ارکان کی تعداد تین بتائی جاتی ہے قبل ازیں صرف سفارتکار کے اغوا کی رپورٹ آئی تھی۔لیبیائی وزارات خارجہ کے ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
لیبیا : مصری سفارتخانے کے اغواارکان کی تعداد تین ہو گئی
Jan 26, 2014