طرابلس (این این آئی) انصارالشریعہ گروپ نے اپنے رہنما کے مرنے کی تصدیق کر دی۔ لیبیا کے اسلام پسند گروپ انصارالشریعہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے رہنما محمد الزوہای کا انتقال ہو گیاہے۔ ایک بیان میں اسلام پسند جماعت نے کہا کہ ہم اپنے رہنما کی موت پر سوگوار ہیں۔