کیری کیساتھ ’’واک‘‘ ایرانی پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ کو طلب کر لیا

Jan 26, 2015

دبئی (رائٹرز) امریکی وزیر خارجہ کیری کے ساتھ واک کی میڈیا پر تصاویر جاری ہونے کے بعد ایرانی پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ جاوید ظریف کو طلب کر لیا ہے۔ یاد رہے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے دوران دونوں رہنمائوں کا ایک پوز سامنے آیا تھا۔

مزیدخبریں