ستارہ شناسوں نے 2015ء کو شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے ستاروں کی چالوں بارے انکشاف کرتے ہوئے موجودہ سال 2015ء کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور جمشید دستی کی شادی کا سال قرار دیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی رواں سال اہم انکشاف کرسکتے ہیں اور ان کی دوسری اور تیسری شادی کے واقعات سامنے آسکتے ہیں۔ معروف ستارہ شناسوں کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بھی ایک صحافی لڑکی جبکہ جمشید دستی ایک غریب خاندان کی لڑکی بیاہ کر لے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...