مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) سول ہسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور بیماریوں سے اتوار کے روز مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔ اس طرح تھر میں قحط کے باعث جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد اس ماہ میں 68 تک جا پہنچی۔
تھر میں قحط سے مزید 2 بچے جاں بحق
Jan 26, 2015