”اجتہاد“ س

اسلامی فقہ کی تجدید ناگزیر ہے۔ ضرورت ہے کہ اس پر ہر پہلو سے نظرثانی کی جائے۔ موجودہ سول لاءمنسوخ ہونا چاہئے لیکن یہ بات جب ہی ممکن ہے کہ مسلمان اجتہاد سے کام لیں۔ ”اجتہاد“ سے متعلق شیعہ، سنی نقطہ¿ نظر کی تحقیق نہایت ضروری ہے۔ (سید نذیر غازی سے علامہ اقبالؒ کی گفتگو سے اقتباس)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...