اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف کو سعودی عرب بھیجنے یا نہ بھیجنے کے بارے میں حکومت آج پیر کو فیصلہ کرے گی تاہم قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ امکان یہی ہے کہ مشرف کو سعودی عرب کے مرحوم شاہ عبداللہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے ریاض جانے کی اجازت دے دی جائے گی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرف سے اس حوالے سے مضبوط ضمانت لینے پر غور کیا جارہا ہے کہ وہ فوری بنیادوں پر وطن واپس آجائیں گے۔
فیصلہ آج کریگی
حکومت مشرف کو سعودی عرببھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ آج کریگی
Jan 26, 2015