ملتان: دھماکہ خیز مواد رکھنے پر کالعدم تنظیم کے رکن کو 14 سال قید، جائیداد ضبطگی کا حکم، ساتھی بری

Jan 26, 2016

ملتان (سپیشل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 نے پاکپتن سے دھماکہ خیر مواد سمیت اس کے ساتھی پکڑے جانے والے کالعدم تنظیم کے رکن حافظ محمد طاہر کو 14 سال کی قید سخت کی سزا دینے کا حکم سنا دیا ہے جبکہ عدالت نے ملزم کی تمام جائیداد ضبطگی کا بھی حکم سنایا ہے۔ عدالت نے مقدمہ میں ملوث اسکے ساتھی ملزم نوید اقبال لاہوری کو شک کا فائدہ دیکر بری کر دیا ہے۔

ملزم / سزا

مزیدخبریں