فراڈ کیس: او جی ڈی سی ایل کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر بشارت مرزا گرفتار

Jan 26, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر او جی ڈی سی ایل بشارت مرزا کو گرفتار کرلیا۔ بشارت مرزا کو 27 کروڑ کی خوردبرد میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل میں مزید 6 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان ہاﺅسنگ سوسائٹی کے 620 ملین فراڈ میں ملوث ہیں۔
بشارت گرفتار

مزیدخبریں