روم (اے ایف پی) اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسلح شخص کے پلیٹ فارم پر آجانے کی الرٹ جاری ہونے کے بعدریلوے سٹیشن کو خالی کرا لیا گیا، ریلوے پولیس نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں الرٹ اور سٹیشن کو خالی کرنے کے حوالے سے آگاہ کیا، روما ٹرمینی سٹیشن اٹلی کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن ہے۔
؎روم: مسلح شخص کے داخل ہونے کا الرٹ جاری، ریلوے سٹیشن خالی کرا لیا گیا
Jan 26, 2016