ایرانی وزیر پٹرولیم کی پاکستانی ہم منصب کو دورے کی دعوت

Jan 26, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی وزیر پٹرولیم لی جان نامدار نے پاکستانی ہم منصب شاہد خاقان عباسی کو دورہ ایران کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی سفارتخانے نے وزیر پٹرولیم کا پیغام وزارت خارجہ کے ذریعے وزارت پٹرولیم کو بھجوا دیا۔

مزیدخبریں