چاغی (آئی این پی) پاک ایران سرحد پر لیویز نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے 33افغان گرفتار کر لئے۔ پیر کو ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحد پر چاغی کے قریب لیویز نے 33افغان باشندوں کو غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افغان باشندوں کے پاس کسی قسم کی کوئی قانونی دستاویزات نہیں تھیں۔
ایران سرحد پر 33 افغان باشندے غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوتے گرفتار
Jan 26, 2016