کارڈف: پناہ گزینوں کو کھانا فراہم کرنے کیلئے کلائی پر بینڈ پہننے کی شرط ختم کر دی جائیگی: نجی کمپنی

کارڈف (بی بی سی) برطانیہ کے شہر کارڈف میں پناہ گزینوں کو کھانا فراہم کرنے والی نجی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ کھانا حاصل کرنے کے لئے کلائی بند (رسٹ بینڈ) پہننے کی شرط کو ختم کر دے گی۔ خیال رہے کہ لنکس ہاؤس میں رہنے والے پناہ گزینوں کو چمکدار رنگ کے کلائی بند دیے گئے ہیں تاکہ انہیں کھانا مل سکے۔

ای پیپر دی نیشن