انتہا پسند، دہشتگرد گروہوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: مولانا احمد علی 

 لاہور(خصوصی نامہ نگار ) جمعیت علماء اسلام (س) نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرعی نظام عملاً نافذ اور سودی نظام کا مکمل طور پر خاتمہ کر کے ملک کو درپیش مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے، پاکستان میں بھارت سمیت دیگر بیرونی مداخلت کی روک تھام کیلئے حکمران مستحکم اور مضبوط پالیسیاں مرتب کریں۔ جے یو آئی لاہور کے امیر مولانااحمد علی ثانی، قاری اعظم حسین، مولانا قدرت اللہ مونالامحمد عمران سمیت دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ انتہا پسند اور دہشت گرد گروہ کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...