لاہور، گجرات اور رحیم یار خان چیمبرز کا مل کر کام کرنے کا معاہدہ

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے رحیم یار خان اور گجرات چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں جن کی رو سے تینوں چیمبرز تجارتی و معاشی سرگرمیوں کی بہتری کے لیے مل کر کام کریں گے۔ مفاہمتی یادداشتوں پر لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، گجرات چیمبر کے صدر شیخ ابرار سعید اور رحیم یار خان چیمبر کے صدر چودھری محمد شفیق نے دستخط کیے۔ مفاہمتی یادداشت کی رو سے تینوں چیمبرز تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے مل کر کام اور تجارتی معلومات کا تبادلہ کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...