پشاور: طورخم بارڈر پر 12 کلوگرام ہیروئن پکڑی گئی، منشیات سمگلر 2 افغان باشندے گرفتار

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) کسٹم حکام نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرکے 2 منشیات سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے کروڑوں روپے مالیت کی 12 کلو ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان افغان باشندے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...