اوباما کی طرف سے فلسطین کو 220ملین ڈالرامداد کا جائزہ لیں گے: امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے اوباما کی طرف سے جاتے جاتے فلسطین کو 220ملین ڈالر کی امداد کا جائزہ لیں گے۔11ویں گھنٹے میں کیا گیا فیصلہ ابھی قبول نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن