آذر بائیجان میں اپوزیشن رہنما کو 10 برس قید

باکو (اے ایف پی) آذر بائیجان میں عدالت نے نفرت کے جرائم، دہشت گردی اور دیگر الزامات پر معروف اپوزیشن رہنما اور ڈپٹی چیئرمین پاپولر فرنٹ فوم رگہراملے کو 10 برس قید کی سزا سنائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن