بنکاک (بی بی سی) تائیوان میں مشرقی یورپ سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو کیش مشینوں سے 26 لاکھ ڈالر چرانے کے الزام جیل بھیج دیا گیا۔ وہ مجرموں کے ایک نیٹ ورک کا حصہ تھے جنہوں نے 41 مشینوں کو ہیک کیا تھا۔
تائیوان اے ٹی ایم ہیکنگ: 26 لاکھ چرانے پر 3 یورپی باشندوں کو جیل بھیج دیا
Jan 26, 2017