شورکوٹ چھائونی (نامہ نگار) راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس بڑے حادثہ سے بچ گئی۔ کیبن مین نے کانٹا تبدیل نہیں کیا۔ ڈرائیور نے لائن کلیئر نہ ہونے کے شبہ میں ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو حادثے سے بچا لیا۔
شورکوٹ چھائونی: کانٹا تبدیل نہ ہونے پر ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی
Jan 26, 2017