افغانستان: آپریشن جاری، داعش کے مزید 36 جنگجو ہلاک، 10 ماہ میں طالبان کے 19 ہزار حملے

کابل(آئی این پی)افغانستان کے جنوبی صوبہ زابل میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 36جنگجو ہلاک اور 20زخمی ہوگئے۔ ٹرمپ نے افغان صدر اشرف غنی کو سلامتی کی صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کیلئے مزید فوج بھیجنے پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ 10 ماہ کے دوران ملک میں طالبان نے لگ بھگ 19 ہزار حملے کئے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنمائوں کے درمیان سکیورٹی کی صورتحال اور پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بات ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...