سانحہ دو المےال کے شہےد محمد نعےم کے لواحقین کیلئے نقد رقم پہنچادی گئی

ملہال مغلاں ( نامہ نگار) عالمی مجلس عمل ختم نبوت کے امےر مفتی محمد معاذ اور ناظم محمد حبےب الرحمٰن قاسمی کی معےت میں سانحہ دو المےال کے شہےد محمد نعےم کے گھر دورہ کیا اور انہےں دےا گےا ایک لاکھ روپے کا چےک جو بعض وجوہات کی بنا پر کےش نہ ہو سکا تھا۔ شہےد کے لواحقےن کو نقد رقم ایک لاکھ پانچ ہزار روپے پہنچائے گئے اور شہےدکے مقدمہ قتل کے معاملات پر بھی غور کیا گےا اس کے ساتھ واقعہ دو المےال میں گرفتار شدگان کے بعض لواحقےن سے بھی ملاقات کی گئی اور قانونی معاملات پر گفتگو کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن