٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭

Jan 26, 2018

لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) جنگلات کے تحفظ‘ نئے جنگلات کے قیام کیلئے درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس٭زیادتی بولی کے باوجود اراضی لیز پر نہ دینے کے خلاف درخواست پر ریلوے کے نوٹس٭ایس ایچ او تھانہ شادباغ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم٭ گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کیس کی سماعت 6 فروری تک ملتوی ٭ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ٭سوائن فلو پر قابو نہ پانے کیخلاف درخواست‘ پنجاب حکومت، سیکرٹری صحت سے 2 مارچ کو جواب طلب٭مسرور زمان پنجاب لیبر کورٹ نمبر7 گوجرانوالہ کے جج تعینات ٭غیرملکی خاتون بچے کی بازیابی کیلئے سیشن عدالت پہنچ گئی٭مقدمے کی پیروی کیلئے آنے والے کو عدالت میں دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیاگیا ٭ہائیکورٹ: ریٹائرڈ سیشن ججز کی درخواست منظور، خصوصی اور جوڈیشل الائونسز دینے کا حکم ٭ایل پی جی گیس کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ، چیئرمین اوگرا، سیکرٹری پٹرولیم ریکارڈ سمیت طلب۔

مزیدخبریں