فرانسیسی پارلیمنٹ میں پہلی غلطی پر سزا نہیں دی جائے گی‘ قانون منظور

پیرس (آن لائن) پہلی غلطی ہے جائو معاف کیا ۔ فرانسیسی پارلیمنٹ نے غلطی کرنے کا حق نامی قانون پاس کر دیا ۔ تاہم اس قانون کے تحت دانستہ ہونے والی پہلی غطلی پر سزا نہیں دی جائے گی جبکہ یہ قانون عوامی صحت سمیت کچھ دیگر امور پر نافذ نہیں ہو گا تاہم میڈیا ذرائع کے مطابق فرانسیسی عوام اس قانون سے ٹیکس اور دیگر معاملات میں استفادہ حاصل کر سکیں گے جبکہ اس قانون کے تحت سزا دینے کے لئے حکام کو ثابت کرنا ہو گا کہ غلطی جان بوجھ کی کی گئی ہے تاہم غیر ارادی طور پر سرزد ہونے والی پہلی غلطی پر کوئی سزا نہیں ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...