قصور میں پولیس فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا مقدمہ وزیراعلیٰ ‘ وزیرقانون کیخلاف درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے رپورٹ طلب

لا ہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن عدالت نے قصور میں پولیس کی فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون رانا ثناء کے خلاف درج کروانے کی درخواست پر پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ قصور میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے ایما پر پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس سے دو افراد جاں بحق ہوئے، ایڈیشنل سیشن جج فیا ص احمد بٹر متعلقہ تھانے سے رپورٹ طلب کر تے ہوئے سماعت کل 27جنوری تک ملتوی کردی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...