چارہ سکینڈل: لالو پرساد تیسرے مقدمے میں بھی مجرم قرار، مزید پانچ سال قید کی سزا

نئی دلی( آن لائن ) ریاست بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد کو چارہ سکینڈل کے تیسرے مقدمے میں بھی عدالت نے مجرم قرار دیتے ہوئے مزید 5 سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رانچی کی خصوصی سینٹرل بیورو ا آف انوسٹی گیشن(سی بی آئی) نے اسی کیس میں ایک اور سابق وزیراعلیٰ جگناتھ مشرا کوبھی 5سال قید کی سزا سناتے ہوئے دونوں مجرمان کو پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم سنایا۔عدالت نے قرار دیا کہ مجرموں نے مویشیوں کے چارے سے متعلق اسکیم میں غیر قانونی طور پر 33 کروڑ روپے کی کرپشن کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...