حضرت شاہ رکن الدین عالمؒ کے عرس کے سلسلہ میں بھارت کے مختلف علاقوں میں تقریبات کا انعقاد

Jan 26, 2018

ملتان (نامہ نگار خصوصی) حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے سلسلے میں بھارت کے مختلف علاقوں راجستھان گجرات‘ ڈوپلی‘ گوٹو میں عرس تقریبات منعقد کی گئی اور درگاہ عالیہ ملتان میں منعقد ہونے والی تقریبات کو براہ راست بھارت میں دکھایا گیا اس موقع پر درگاہ عالیہ کے سجادہ نشین شاہ محمود حسین قریشی نے بھی بھارت میں ہونیوالی عرس کے پروگرام کے شرکاء کو مخاطب ہو کر خطاب کیا۔

عرس تقریبات/ بھارت

مزیدخبریں