لاہور ( سپیشل رپورٹر) تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن و سابق گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پٹ سیاستدان ‘‘ واپسی ‘‘کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں انکا اب سیاسی میدان میں کوئی مستقبل نہیں ‘کر پشن ملک کیلئے کینسر سے زیادہ خطر ناک ہو چکا ہے اس لیے اس کو جڑوں سے ختم کر نا ہوگا ‘تحر یک انصاف حقیقی معنوں میں قومی امنگوں کی سیاست کر رہی ہے اور عمران خان عوام کے ووٹوں سے ہی اس ملک کے وزیراعظم بنیں گے ‘آئندہ انتخابات میں بھر پور کامیابی کیلئے کارکنوں سمیت سب متحد ہو کر انتخابی میدان آئیں گے ‘شاہدرہ جیسے علاقے پر حکمرانوں نے کسی قسم کی توجہ نہیں دی۔
کرپٹ سیاستدان ’’واپسی‘‘ کے خواب دیکھنا چھوڑدیں: چودھری سرور
Jan 26, 2018